آئینہ نہج البلاغہ کا جو دیکھا غور سے

دیکھیے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی ہیں دلائل اِس میں سب اللہ کے برہان کی کیا حقیقت ہے بھلا اُس شخص کے ایمان کی جس کے دل میں ہو مودت نہ اگر عمران کی خانہءِ کعبہ کی طرح، جب سے آئے ہیں علی حسرتیں سب مِٹ چُکی ہیں اِس دلِ ویران کی پہلے ہی … آئینہ نہج البلاغہ کا جو دیکھا غور سے پڑھنا جاری رکھیں